سپریم کورٹ

جے یو آئی(ف)کی امیدوار کی غلط شناخت کا معا ملہ،الیکشن کمیشن، صدف احسان و دیگر کو نوٹس جاری

اسلامآ باد (عکس آن لائن ) مخصوص نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف)کی امیدوار صدف یاسمین کے بجائے صدف احسان کے نوٹیفکیشن کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل اور صدف احسان کو نوٹس جاری کردیے۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نواز شریف کو چاہیے شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ جائیں، فواد چوہدری

لاہور (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج فیض آباد دھرنے کی رپورٹ آئی ہے، فیض آباد دھرنے کی ذمے داری پنجاب حکومت پر ڈالی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بہاولپور میں اراضی الاٹمنٹ کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

لاہور ( عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کیلئے دائر اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقبال گجر نامی شہری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لاپتہ افراد کے 2302 مقدمات زیر التواء، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(عکس آن لائن)لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن نے مارچ 2024 میں 33 مقدمات نمٹائے، مارچ میں 27 لاپتہ افراد کا سراغ لگایا، 18 افراد مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ججز کے خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، اب سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی ، ہم نے اپنی ذمہ داری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عون چودھری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (عکس آن لائن ) عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ج سٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن مزید پڑھیں