پرویز خٹک

پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لئے کوششیں تیز

پشاور (عکس آن لائن) سابق وزیردفاع ورہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لئے کوششیں تیز کردیں۔ پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماوں کے ساتھ مشاورت بھی مکمل کرلی، آئندہ چند روز میں مزید پڑھیں

مصدق ملک

سیاسی استحکام سب سے بڑی ضرورت ہے، اس سے ہی معاشی استحکام آئے گا، مصدق ملک

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر پٹرولیم و رہنما مسلم لیگ(ن)مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور دیگر سپورٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں، پی ٹی آئی نے کوئی تعمیری اور مثبت سیاست نہیں کی، مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

قومی ، صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں مال غنیمت نہیں جو آپس میں بانٹ لی جائیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں مال غنیمت نہیں جو آپس میں بانٹ لی جائیں ، ملک کو آئین و مزید پڑھیں

نواز شریف

وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (عکس آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

فیصل سبزواری

مقامی حکومتوں کو اختیار دینے سے متعلق آئینی ترمیم پر دیگر جماعتوں کو راضی کریں گے، فیصل سبزواری

اسلام آباد(عکس آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں کو اختیار دینے سے متعلق آئینی ترمیم پر دیگر جماعتوں کو راضی کریں گے۔ ایک انٹرویومیں فیصل سبزواری مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پیپلز پارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کے لیے اچھا شگون ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آ باد (عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کے لیے اچھا شگون ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مصطفی کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جیسے چوری کی گاڑی مزید پڑھیں