اعلان

اسٹیٹ بینک میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان،یوم پاکستان کے موقع پر پیر23مارچ2020کو بند رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں