فیصل آباد (عکس آن لائن)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف