راہول گاندھی

پاکستان، افغانستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بھارت سے بہتر اقدامات کیے، راہول گاندھی

نئی دہلی(عکس آن لائن )بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کووڈـ19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

اسلام آباد میں زمین ڈاٹ کام پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں شہریوں کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

گزشتہ ایک سال میں پاکستان کا مجموعی قرضہ 3 ہزار 419 ارب روپے بڑھا

کراچی (عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے مجموعی قرض کے عبوری اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2020 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 35 ہزار 659 ارب روپے ہوگیا جب کہ مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکاروں کو سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکا رزیادہ سے زیادہ رقبہ پر سورج مکھی کی کاشت یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

پاکستان میں فرقہ واریت کے فروغ کے بھارتی عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے مذہبی طبقات کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کر نا چاہیے ‘چوہدری محمدسرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام کاشکار کر نا چاہتا ہے،افواج پاکستان اور حکومت سمیت تمام ادارے ملک دشمنوں کیخلاف متحد ہیں ،پاکستان میں فرقہ واریت کے فروغ کے مزید پڑھیں

نیازی حکومت

نیازی حکومت کا خاتمہ پاکستان کے ہر مکتبہ فکر اور شعبہ ہائے زندگی کی آواز ہے، اقبال صدیق سدھو

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) نیازی حکومت کا خاتمہ پاکستان کے ہر مکتبہ فکر اور شعبہ ہائے زندگی کی آواز ہے ہماری تحریک سلیکٹڈ حکومت کے اختتام تک جاری رہے گی ان خیالات کا اظہار اقبال صدیق سدھو صدر مزید پڑھیں

افغانستان امن مذاکرات

افغانستان امن مذاکرات میں خلل ڈالنے والے شدید نقصان میں رہیں گے‘سابق سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ ایمبیسیڈر(ر)سلمان بشیر نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں قیامِ امن کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے والے اور اس کے خلاف سازشیں کرنے والے شدید نقصان اٹھائیں گے اور ناکام رہیں گے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں بیماری کا پھیلاؤ کم ہوا ، مزید پڑھیں

عامر سہیل

ورلڈ کپ 1999میں شاہد آفریدی کا انتخاب تباہ کن فیصلہ تھا ،عامر سہیل

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کے سابق کپتان عامر سہیل نے آل رانڈر شاہد خان آفریدی کے حوالے سے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 1999میں ان کا انتخاب تباہ کن فیصلہ تھا۔تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے سابق پاکستانی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

پاکستان میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران چین کی براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال جولائی سے لیکر مئی 2020ء تک کی مدت میں چین مزید پڑھیں