اہم خبریں
  • چینی شہریوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ، وزیراعظم
  • وزیر اعظم کی کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید مذمت
  • بلوچستان میں دہشتگرد حملے پلاننگ سے کیے گئے، پیچھے دشمن ملک ہے، رانا ثنا اللہ
  • وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنیکا فیصلہ
  • بجلی چوری برداشت نہیں، پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،اویس لغاری
  • صدر مملکت اور وزیراعظم کی موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت
  • چین کی ترقی ہمیں مثال اور نئے حل فراہم کرتی ہے ، وزیر اعظم
  • چینی صدر کی بیلاروس کو شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننے پر مبارکباد
  • بانی پی ٹی آئی نے جتنے جوتے چاٹے ہیں شاید ہی کسی نے چاٹے ہوں،خواجہ آصف
  • وکلا کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس، انصاف ہوتا ہوا نظر آئے گا، وفاقی وزیر قانون

  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • شہر شہر سے
  • کاروبار
  • زراعت
  • کھیل
  • شوبز
  • صحت و تعلیم
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • شہر شہر سے
  • کاروبار
  • زراعت
  • کھیل
  • شوبز
  • صحت و تعلیم
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Recent Posts

  • روس ، سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریبات کا انعقاد
  • چین اور سویڈن کے تعلقات مجموعی طور پر مستحکم رہے ہیں، چینی صدر
  • چینی صدر نے روسی ہم منصب کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات کیے، وزارت خارجہ
  • چینی صدر کی سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ کی کامیابی کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت
  • چینی صدر اور  روسی ہم منصب  کا دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

اشتہار

ہمارا فیس بک پیج

اشتہار

اشتہار

برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دسمبر 29, 2022December 29, 2022

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت464روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت309روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

دسمبر 19, 2022December 19, 2022

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 426روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے284روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے264روپے فی درجن رہی۔

برائلر

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اکتوبر 30, 2022October 30, 2022

لاہور(نمائندہ عکس) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت362روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

زندہ برائلر مرغی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اکتوبر 17, 2022October 17, 2022

لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت381روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت254روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

زندہ برائلر مرغی

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

اکتوبر 8, 2022October 8, 2022

لاہور(نمائندہ عکس) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 231روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

ستمبر 25, 2022September 25, 2022

لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اگست 29, 2022August 29, 2022

لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے222روپے فی درجن کی سطح پر مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ

مارچ 21, 2021March 20, 2021

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے302روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے فی کلو اضافہ

مارچ 19, 2021March 18, 2021

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

برائلرگوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی

مارچ 15, 2021March 15, 2021

لاہور( عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے303روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • ←

Copyright © 2019-2020, Akks.pk all rights reserved.Theme design by saddique meo mob#03334456813