برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت464روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت309روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں