برائلر گوشت

برائلر گوشت سستا، فارمی انڈے202روپے فی درجن کی بلند ترین سطح پر رہے

لاہور(عکس آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے281روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے202روپے فی درجن کی بلند مزید پڑھیں