برائلر گوشت

برائلرگوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی

لاہور( عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے303روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں