برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے339روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔