برائلر

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(نمائندہ عکس) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت362روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں