برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے302روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں