وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ہیں،پلاسٹک ہماری خوارک میں شامل ہوکر براہ راست انسانی صحت کیلئے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے،پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب مزید پڑھیں

شازیہ مری

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان پر تباہ کن اثرات چھوڑے ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان پر تباہ کن اثرات چھوڑے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بروقت دنیا کی توجہ پاکستان کی طرف مبذول کروائی۔ اپنے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

گھریلو باغبانی کا مشغلہ انسانی جسم و دماغ کو توانا رکھتا ہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاکہ گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت کا مشغلہ نہ صرف انسانی صحت کے لئے اکسیرکی حیثیت رکھتاہے بلکہ یہ انسان کے جسم اور دماغ کو توانارکھنے میں بھی اہم کردار ادا کاموجب ہوتاہے مزید پڑھیں

تیلدار اجناس

تیلدار اجناس کی کاشت کوفروغ دے کرہرسال350ارب روپے کا زرمبادلہ بچایا جاسکتا ہے، ڈی ڈی زراعت

قصور (عکس آں لائن)ہرسال350ارب روپے کا 23ملین ٹن خوردنی تیل درآمد کرنے اور قیمتی زرمبادلہ بچانے کےلئے سورج مکھی ، تل اور دیگر تیلدار اجناس کی کاشت کوفروغ دینے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ سورج مکھی کی فصل مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاﺅ میں معاون ہے ، ترجمان محکمہ زراعت

راولپنڈی (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاﺅ میں معاون ہے ۔ترجمان نے کہاکہ سورج مکھی کے بیج میں اعلی قسم کا 40 فیصد سے زیادہ خوردنی تیل مزید پڑھیں

انگور

انگورمیں انسانی صحت کےلئے موزوں کیمیکلز کی مقدار باقی پھلوں سے زیادہ ہوتی ہے،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ تمام پھلوں میں ایک منفر دحیثیت کا حامل ہے انگورمیں انسانی صحت کےلئے موزوں کیمیکلز کی مقدار باقی پھلوں سے زیادہ ہوتی ہے یہ سخت سردسخت گرم اور مرطوب آب مزید پڑھیں

مولی کی کاشت

کاشتکارچالیس یوم والی مولی کی کاشت کریں ، ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکارچالیس یوم والی مولی کی کاشت کریں جس کی کاشتکاروں کو بہتر قیمت مل جاتی ہے کیونکہ اس کی فصل نہ صرف چالیس روز میں تیار اور خستہ ہونے کیساتھ ساتھ مزید پڑھیں

تربوز

تربوز کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے، غذائی ماہرین

اسلام آباد (عکس آن لائن) غذائی ماہرین نے کہا ہے کہ تربوز کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے. قدرتی طور پر پاکستان موسمی پھلوں کی پیداوار کے لحاظ سے مالا مال ہے۔ سردیوں میں سرگودھا اور ہری پور مزید پڑھیں

سورج مکھی

قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے سورج مکھی‘ تل اور دیگرتیلدار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ہرسال300ارب روپے کا 21ملین ٹن خوردنی تیل درآمدکرنے اور قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے سورج مکھی‘ تل اور دیگرتیلدار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ سورج مکھی کی فصل تیلدار اجناس مزید پڑھیں