گلاب

گلاب کو کالے دھبے کی بیماری سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ پھولوں کا بادشاہ گلاب دشمنوں کی زدمیں ہے .

اور گلاب کا پہلا پتاکھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اوربیماریوں کا سامناکرناپڑتاہے .

جن میں سب سے مہلک بیماری کالے دھبے کی ہے جو گلاب کی خوبصورتی اور حسن کو دھندلاکررہی ہے ،

لہذا کاشتکار گلاب میں کالے دھبے کی بیماری کے بروقت انسداد کے لئے فوری اقدامات کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں