گندم

پنجاب میں گندم خریداری مہم کا آغاز، کل سے باردانہ کی درخواستوں کی وصولی

لاہور: (عکس آن لائن) پنجاب میں گندم خریداری مہم 25-2024 کا آغاز ہوگیا، کاشتکار کل (13 اپریل) سے باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواستیں دے سکیں گے۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق 13 اپریل صبح 8:55 سے مزید پڑھیں

گھیاکدو

کاشتکار میدانی علاقوں میں گول اورلمبی لوکی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں،ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)گھیا کدو ٹھنڈی تاثیر کے باعث شوگر، بلڈ پریشر، دل، جگر، پھیپھڑوں، کھانسی اور دمہ کے امراض پر قابو پانے میں انتہائی مفید ثابت ہواہے جبکہ کاشتکار میدانی علاقوں میں گول اورلمبی لوکی اقسام کاشت کرکے تین مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

مکئی کی ہائبرڈ اقسام ایف ایچ 810، یوسف والا اور دیگر دوغلی اقسام کی کاشت کو ترجیح دی جائے ،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکاروں کو ڈرل سے کاشتہ بہاریہ مکئی کی چھدرائی اور2 سے3 مرتبہ گوڈیاں کرنے کی سفارش کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار چھدرائی کے بعد صحت مند پودوں کا درمیانی فاصلہ قسم کے لحاظ سے مزید پڑھیں

سبزیوں کی آبپاشی

کاشتکار ٹنل کے اندر لگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی اور کھادکا استعمال جاری ر کھیں ، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت (توسیع)

سیالکوٹ۔ (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)سیالکوٹ ڈاکٹر سجاد محمودنے کاشتکاروں کو ٹنل کے اندر لگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی اور کھادکا استعمال جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار بوقت ضرورت سپرے بھی کریں تاہم مزید پڑھیں

رایا و سرسوں

کاشتکار رایا و سرسوں کی زیادہ پیداوار کیلئے خان پور رایا اور چکوال سرسوں کاشت کرسکتے ہیں،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن):ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شعبہ آئل سیڈ ریسرچ کے ماہرین تیلدار اجناس نے کاشتکاروں کی آگاہی کیلئے بتایا کہ خان پور رایا اور چکوال سرسوں زیادہ پیداوار دینے والی اقسام ہیں جبکہ کینولہ مزید پڑھیں

کپاس کی چھڑیوں

کاشتکار کپاس کی چھڑیوں، مڈھوں، باقیات کوفوری کھیتوں سے تلف کردیں، ترجمان آری

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکاروں کو کپاس کی چھڑیوں، مڈھوں، باقیات کو ٓج 31جنوری تک کھیتوں سے تلف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ چونکہ گلابی سنڈی کپاس کے علاوہ کسی اور پودے پر زندہ نہیں رہ مزید پڑھیں

کھاد

کاشتکار ایک روپے کی کھاد کے بدلے 9روپے تک کی اضافی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں ، ماہرین جامعہ زرعیہکاشتکار ایک روپے کی کھاد کے بدلے 9روپے تک کی اضافی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں ، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد ۔ (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ موجودہ دور میں کھادوں کے مناسب استعمال کے بغیر زرعی پیداوار میں اضافہ ممکن نہیں جبکہ پودوں کی بڑھوتری کیلئے ثانوی غذائی جزو والی کھادیں مزید پڑھیں

کماد کی بہاریہ

محکمہ زراعت نے کماد کی بہاریہ کاشت کیلئے ترقی دادہ اقسام کااعلان کردیا، غیر منظور شدہ اقسام کا شت نہ کرنے کی بھی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کماد کی بہاریہ کاشت کیلئے ترقی دادہ اگیتی، درمیانی، پچھیتی اقسام کااعلان کردیا ہے اور کاشتکاروں کو غیر منظور شدہ اقسام کا شت نہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے اور کہا ہے مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکار سورج مکھی کی بروقت کاشت یقینی بنائیں،محکمہ زراعت

سیالکوٹ(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی منظورشدہ اقسام کوجنوری سے فروری کے آخرتک کاشت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکار اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مذکورہ اقسام کاشت کریں تاکہ شاندا رفصل حاصل ہوسکے۔ڈپٹی مزید پڑھیں

آٹے کا شدید بحران

کاشتکار برداشت کے بعد فصل ذخیرہ کرنے سے قبل گودام کی اچھی طرح صفائی کروالیں،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مختلف فصلات کی برداشت کے بعد فصل ذخیرہ کرنے سے قبل گودام کی اچھی طرح صفائی کروالیں اور اسے کیڑے مکوڑوں سے پاک کرنے کے لئے مناسب مزید پڑھیں