ڈاکٹریاسمین راشد

تھرڈپارٹی کے سروے کے مطابق پنجاب کی 97فیصدعوام صحت سہولت کارڈکی سروس سے مطمئن ہیں’ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے مینجمنٹ اینڈپروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں زیرتربیت افسران کو لیکچر دیا۔ سیکرٹری مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکو گلدستہ پیش کرکے خوش آمدید کہا۔صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(نمائندہ عکس)تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر و صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے،رانا ثنا اللہ تو اپنی یوسی سے بھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کی ہوئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ عکس) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کی ہوئی ہے، گلوبل وارمنگ کے باعث گرمی جلدی شروع ہوئی، راجن پور، ڈی جی خان سب سے گاں مزید پڑھیں

حماد اظہر

رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمہ ضرور درج کروائیں گے، یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹان کے واقعے پر رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمہ ضرور درج کروائیں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

حکومت جو مرضی کر لے ہم الیکشن ضرور لڑیں گے، یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت جو مرضی کر لے ہم الیکشن ضرور لڑیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر ڈاکٹر یاسمین راشد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

یاسمین راشد

کرپشن مافیا نے اپنے گناہوں کو چھپانے کی خاطر نیب کے پر کاٹ دیئے ،ڈاکٹر یاسمین راشد

شیخوپورہ(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کرپشن مافیا نے اپنے گناہوں کو چھپانے کی خاطر نیب کے پر کاٹ دیئے ہیں اور یہ ادارہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ کمزور ہوگیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا ویکسین کی کوئی کمی نہیں، ڈوزز موجود ہیں’ ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہکورونا ویکسین کی کوئی کمی نہیں، ڈوزز موجود ہیں، معمولی تاخیر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن کرانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

آئندہ مالی سال محکمہ صحت کے دونوں شعبوں کا بجٹ بڑھا کر 300ارب سے زائد رکھاجائیگا’ یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال محکمہ صحت کے دونوں شعبوں کا بجٹ 283 ارب روپے سے بڑھا کر 300ارب سے زیادہ کیا جائے گا، دسمبر تک پنجاب کے تمام خاندانوں مزید پڑھیں