ڈاکٹر یاسمین راشد

یاسمین راشد کا ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر صحت پنجاب نے عملے اور ویکسی نیشن کیلئے آئے شہریوں سے بات چیت کی۔ اس مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے گئے ہیں’یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے اضافے کے بعد ایکسپو سینٹر لاہور میں بیک اپ کے طور پرایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد کی مزید پڑھیں

وزیر صحت

10مارچ کو کورونا ویکسین لگوانے والے بزرگ شہری یکم اپریل کو دوبارہ ویکسین لگوائیں’ وزیر صحت

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 10مارچ کو کورونا ویکسین لگوانے والے بزرگ شہری یکم اپریل کو دوبارہ ویکسین لگوائیں، دوسری خوراک کیلئے اتوار والے دن بھی ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رہیں گے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

این سی او سی احتیاطی تدابیر بارے جو بھی فیصلہ کرے گا، پنجاب اس پر عمل کرے گا’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ این سی او سی احتیاطی تدابیر بارے جو بھی فیصلہ کرے گا، پنجاب اس پر عمل کرے گا، لاہور میں مزید چار ویکسین سنٹر بنا رہے ہیں، جو مزید پڑھیں

پیدائشی ٹیکہ

جنرل ہسپتال میں نومولود بچوں کو پیدائشی ٹیکہ لگائے بغیر ڈسچارج نہ کرنے کی مہم کامیاب

لاہور(عکس آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن حکومت پنجاب کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال کے لیبر روم میں نو مولود بچوں کو پیدائشی ٹیکہ لگائے بغیر ڈسچارج نہ کرنے کا مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہٰی

خاندانی منصوبہ بندی کے حوالہ سے معاشرہ کو ذہنی طور پرمنطقی بنیادوں پر قائل کرنا ہوگا’قائم مقام گورنر پرویزالٰہی

لاہور(عکس آن لائن) قائم مقام گورنر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کی زیرصدارت گورنر ہائوس میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر پاپولیشن ویلفیئر کرنل (ر) مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

انسداد ٹائیفائیڈ مہم، جنرل ہسپتال کے 100 تربیت یافتہ پیرا میڈکس حصہ لینگے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(عکس آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایت پر انسداد ٹائیفائیڈ مہم نئی نسل کی صحت کی ضامن مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی سالانہ رپورٹ جاری، سمارٹ مینجمنٹ سسٹم و مانیٹرنگ سے کارکردگی میں اضافہ ہوا

لاہور(عکس آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کی سال2020کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق سمارٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے سے کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہواہے،مریضوں کو کوالٹی ہیلتھ مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

جنوبی پنجاب کی عوام کوان کی دہلیز پر صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی میںسینڈیکیٹ کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا،جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود، سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب محمداجمل بھٹی، پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی، پروفیسر ڈاکٹر افتخار مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں ماں اور بچوں کی صحت کے لئے بہترین سہولیات فراہم کریں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن ) ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ ہر سال بہت سی ماؤں اور بچے, حمل اور ترسیل حمل کے دوران اسپتالوں کے ناہونے یا نامناسب انتطامات ہونے سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، انہوں مزید پڑھیں