حماد اظہر

رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمہ ضرور درج کروائیں گے، یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹان کے واقعے پر رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمہ ضرور درج کروائیں گے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اوپر جھوٹے مقدمات درج کروائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس حکومت نے ماضی میں بھی یہی کیا اور اب بھی وہی کیا، ماضی میں سانحہ ماڈل ٹاون کا واقعہ ہوا، رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ ضرور درج کروائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں