عظمی بخاری

نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ‘ عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ۔ ا پنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

وزیراعظم مودی سے بات کرنے کوتیارہیں مگر اپوزیشن لیڈرسے وڈیولنک پربھی بات کرنے کوتیارنہیں،اس طرح توگھرنہیں چلتے ملک کیسے چلے گا،مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مودی سے بات کرنے کوتیارہیں مگر اپوزیشن لیڈرسے وڈیولنک پربھی بات کرنے کوتیارنہیں،اس طرح توگھرنہیں چلتے ملک کیسے چلے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

گلگت بلتستان میں بلاول اورمریم ” چورن ” نہیں چل سکے گا ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(عکس آن لائن) مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں بلاول اورمریم ” چورن ” نہیں چل سکے گا،پی ڈی ایم قیاد ت اختلا فا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

اپوز یشن کاسیاسی انتقال ہو چکا ،سیاسی جنازہ اور تدفین باقی ہے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(عکس آن لائن) مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ اپوز یشن کا سیاسی انتقال ہو چکا ہے اب صرف سیاسی جنازہ اور تدفین با قی ہے،(ن) لیگ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

گلگت بلتستان کی عوام بھی کر پٹ ما فیا کو مسترد کر دیگی’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(عکس آن لائن ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کی عوام بھی کر پٹ ما فیا کو مسترد کر دے گی،اپوز یشن کو گلگت مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

جیلوں سے وی آئی پی کلچر کا خا تمہ وقت کی اہم ضرورت ہے’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( عکس آن لائن )مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ جیلوں سے وی آئی پی کلچر کا خا تمہ وقت کی اہم ضرورت ہے،فیاض الحسن چوہان کے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ووٹ چور اور سلیکٹڈ حکومت ہر کام میں دو نمبری کرنے کی ماہر ہے’عظمی بخاری

لاہو ر(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن ) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اظہر عباس چانڈیا کی پرانی ملاقات کی تصویر لگاکر پروپیگنڈہ کیا گیا،ووٹ چور اور سلیکٹڈ حکومت ہر کام میں دو نمبری کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

عمران خان 7 نومبر کو حافظ آبادمیں جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان 7نومبر کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شوکت بھٹی حافظ آباد جلسے کی میزبانی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان 7 نومبر کو جلسے مزید پڑھیں