پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ تیز ،ہوگیا،پیپلز پارٹی نے فرحت اللہ بابر کی شکست کا ذمہ دار ن لیگ کو قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا،پیپلز پارٹی نے فرحت اللہ بابر کو سینیٹ انتخابات میں شکست کا ذمہ دار ن لیگ کو قرار دیدیا۔پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

سید صمصام شاہ بخاری

پنجاب میں وزیر اعلی کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ،سید صمصام شاہ بخاری

اوکاڑہ(عکس آن لائن)صوبائی وزیر سید صمصام شاہ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعلی کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ،چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت بلاول کو جواب دے چکے ہیں ہم پی ٹی آئی کے اتحادی مزید پڑھیں

حماد اظہر

بطور سینیٹر نااہلی کیلئے درخواستیں، یوسف رضا گیلانی سے جواب طلب،پی ٹی آئی کی نئی درخواست کو کیس کا حصہ بنالیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کیلئے دائر درخواستوں پر سابق وزیراعظم سے جواب طلب کرلیا، اونچی آواز میں بات کرنے پر الیکشن کمیشن نے ملیکہ بخاری کو ٹوک دیا، رکن الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن 22 اپریل کو یوسف رضا گیلانی کے انتخاب، پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان 22 اپریل کو نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی اور پارٹی کے مالی دستاویزات کو خفیہ رکھنے کے لیے پی ٹی آئی کے غیر ملکی فنڈز کے آڈٹ کرنے والے ای مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

قربانی والی عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے،لانگ مارچ کے التواء کا فیصلہ غلط ہوا ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قربانی والی عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے،عدالتوں سے انصاف تب ملے گا جب یہ آزاد ہوں، ججوں کی نگرانی مزید پڑھیں

ڈسکہ انتخابات

ڈسکہ انتخابات،الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی پی ٹی آئی استدعا پھر مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا دوبارہ مسترد کردی جبکہ جسٹس عمرعطا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کے مطالبے کے پیچھے فارن فنڈنگ کیس ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کے مطالبے کے پیچھے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا مزید پڑھیں

سنیٹرسراج الحق

ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے، کرپشن دن بہ دن بڑھ رہی ہے، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں ہے،سنیٹرسراج الحق

مٹیاری(عکس آن لائن)امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے، کرپشن دن بہ دن بڑھ رہی ہے، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں ہے۔مٹیاری بار کونسل سے خطاب میں امیر مزید پڑھیں

احسن اقبال

لانگ مارچ عوام کو لاقانونیت سے نجات دلائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ لانگ مارچ عوام کو لاقانونیت سے نجات دلانے کا مارچ ہے،نیب کے جھوٹے کیسز عدالتوں کا وقت ضائع کر رہے مزید پڑھیں

سینٹ

سینٹ کی 37نشستوں پر انتخابات ، پی ٹی آئی نے 18، پیپلز پارٹی نے آٹھ ، (ن)لیگ نے پانچ اور بی اے پی نے چھ نشستیں جیت لیں

اسلام آباد /کراچی/کوئٹہ/لاہور(عکس آن لا ئن) سینٹ کی 37نشستوں پر انتخابات کے غیرحتمی و غیر سر کاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ18،پیپلز پارٹی نے آٹھ ، مسلم لیگ (ن)نے پانچ ، بلوچستان عوامی پارٹی نے مزید پڑھیں