وزیراعظم عمران خان

عمران خان 7 نومبر کو حافظ آبادمیں جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان 7نومبر کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شوکت بھٹی حافظ آباد جلسے کی میزبانی کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ عمران خان 7 نومبر کو جلسے سے خطاب کریں گے جس کے لیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔عوام سے خطاب سے قبل وزیراعظم حافظ آباد یونیورسٹی کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں