دھان کے کاشتکاروں

قصور، دھان کے کاشتکاروں کو پیداوار میں اضافہ کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پیداوار میں اضافہ کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ دھان میں زنک کا استعمال پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے . خاص مزید پڑھیں

کپاس

غفلت کے باعث جڑی بوٹیاں زور پکڑ کر پیداوار کو 50فیصد تک کم کر سکتی ہیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کی معمولی غفلت کے باعث جڑی بوٹیاں زور پکڑ کر پیداوار کو 50فیصد تک کم کرنے کی صلاحیت حاصل کر سکتی ہیں، جبکہ جڑی بوٹیاں فصلوں کے کیڑوں کو تحفظ بھی فراہم کرتی ہیں مزید پڑھیں

بروقت

محکمہ زراعت کی طرف سے کاشتکاروں کو گھیاکدوکے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن ) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گھیاکدوکے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت کی ہے جبکہ تین سے چار پتے نکالنے پر ایک جگہ پر اگے ہوئے ایک سے زائدپودے بھی نکالنے کا مشورہ دیاہے۔ ترجمان محکمہ مزید پڑھیں

سنڈیاں

جڑی بوٹیاں ‘سنڈیاں، بیماریاں فصلات کی پیداوارمیں بہت بڑی کمی کا سبب بنتی ہیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا ہے کہ جڑی بوٹیاں ‘سنڈیاں اور بیماریاں فصلات کی پیداوارمیں بہت بڑی کمی کا سبب بنتی ہیں. ان کے تدارک کے لئے کیمیائی زہروں کا استعمال ایک موثر علاج ہے تاہم مزید پڑھیں

جامن

سخت گرمی و خشک موسم کے باعث باغبان جامن کو پانی کو کمی نہ آنے دیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پانی کی کمی سے لیف مائنر جامن کے پتوں پر حملہ آور ہو کر اسے نقصان پہنچا سکتاہے لہٰذاسخت گرمی و خشک موسم کے باعث باغبان مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی زیادہ رقبوں پر کاشتہ فصل کی برداشت کیلئے کمبائن ہارویسٹر استعمال کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی زیادہ رقبوں پر کاشتہ فصل کی برداشت کیلئے کمبائن ہارویسٹر استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ سورج مکھی 120سے 130دنوں میں تیار ہونے والی ایک حساس مزید پڑھیں

کاروں کی پیداوار

ملک میں کاروں کی پیداواراور فروخت میں کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں کاروں کی فروخت اورپیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران بالترتیب 46.78 اور47.90 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آل پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء تا مارچ 2020ء ملک میں مزید پڑھیں

موٹرکاروں

ملک میں 1300 سی سی اوراوراس سے زیادہ پاورکی موٹرکاروں کی پیداواراورفروخت میں کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں 1300 سی سی اوراوراس سے زیادہ پاورکی موٹرکاروں کی پیداواراورفروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی مزید پڑھیں