گھیاکدو

پاکستان میں گھیاکدوکی کاشت کا رقبہ 5772ہیکٹرزجبکہ پیداوار61000ٹن سے تجاوزکر گئی

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ پاکستان میں گھیاکدوکی کاشت کا رقبہ 5772ہیکٹرزجبکہ پیداوار61000ٹن سے تجاوزکر گئی ہے نیزقصور‘رحیم یارخاں‘لاہور‘فیصل آباد‘ساہیوال‘اوکاڑہ‘شیخوپورہ میں بھی گھیاکدوکی کاشت میں اضافہ ہواہے۔ انہوں نے بتایا کہ گھیاکدوکی سبزی کو غذائی اعتبارسے مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں

جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے فوری اقدامات یقینی بنائیں، محکمہ زراعت

قصور( عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمدنویدامجدنے کاشتکاروں سے کہاہے کہ جڑی بوٹیوں کی وجہ سے مسور کی فصل کی پیداوار 50فیصد جبکہ چنے کی فصل 25فیصد تک متاثرہوتی ہے لہذاوہ جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے فوری مزید پڑھیں

ٹریکٹروں

ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں59.75 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں جاری مالی سال کے دوران 59.75 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے لیکر جنوری 2020ء تک کی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

برآمدی آرڈرز کی بھرمار، ٹیکسٹائل سیکٹرکی پیداوار بڑھ گئی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے اور امکان ہے حکومت رواں مالی سال کے دوران 24 سے 25 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کر لے گی۔جنوری میں حکومت مزید پڑھیں

صنعتوں

دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.66فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ‘ رپورٹ

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.66فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نومبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 16.4فی صد کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعداد مزید پڑھیں

پک اپ گاڑیوں

ملک میں پک اپ گاڑیوں کی پیداواراورفروخت میں کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں پک اپ گاڑیوں کی پیداواراورفروخت میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرنومبر2019ء تک کے عرصہ میں ملک میں مزید پڑھیں

کاروں کی فروخت

کاروں کی فروخت میں 44 فیصد کمی، ٹریکٹر اسمبلر نے پیداوار روک دی

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں کاروں کی مجموعی فروخت 44 فیصد کم ہوکر 49 ہزار 110 یونٹ ہوگئی جبکہ ویگن آر، بولان، ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک/سٹی کی طلب میں تقریباً 35 سے 75 فیصد مزید پڑھیں