انسداد پولیو مہم

کوٹلی ،پولیو کے خاتمے کیلئے5روزہ قومی مہم کاافتتاح کردیاگیا

کوٹلی(عکس آن لائن ) آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی پولیو کے خاتمے کیلئے مورخہ16تا20جنوری2023ئ5روزہ قومی مہم کاافتتاح کردیاگیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسیدنسیم عباس،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ،ایم ایس ڈاکٹرسردارنصراللہ خان،ڈی ایس پی سردارمحمدفاروق،اے پی ایم اوڈاکٹرفداحسین مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم اور بل گیٹس کا کوویڈ 19، پولیو کے خاتمے اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان اور بل گیٹس نے کوویڈ 19 ، پولیو کے خاتمے اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

حماد اظہر

اسلامی ترقیاتی بینک نے پولیو کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اعانت کی، حماد اظہر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پولیو خاتمہ پروگرام کے لیے بڑے پیمانے پر مالی اعانت کی، پروگرام نے ایک مذہبی عنصر لانے میں بھی کردار مزید پڑھیں

پولیو کے خاتمے

ملک میں پولیو کے خاتمے کیلئے نیشنل اسٹریٹیجک ایڈوائزری گروپ تشکیل

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے اہم سیاسی جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل نیشنل اسٹریٹیجک ایڈوائزری گروپ تشکیل دے دیا۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر(ای او سی)برائے پولیو کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر رانا محمد صفدر مزید پڑھیں

بل گیٹس

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، بل گیٹس

ابو ظہبی(عکس آن لائن) مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ابوظہبی میں مائیکرو مزید پڑھیں

عثمان بزدار

والدین پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں، وزیر ا علی پنجاب عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ والدین پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں، پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے آگاہی مہم چلا رہے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مزید پڑھیں