آم کے پودوں

محکمہ زراعت فیصل آباد کی آم کے پودوں کو رواں ہفتہ خوابیدگی کی حالت میں رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو پودوں کی پیداواری صلاحیت بہتر بنانے کیلئے انہیں رواں ہفتہ کے دوران خوابیدگی کی حالت میں رکھنے کی ہدایت کی ہے تاکہ پودوں میں بڈ انڈکشن کا عمل مکمل مزید پڑھیں

ضرررساں کیڑوں

پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت کی طرف سے انارکے باغبانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ فی ایکڑ زیادہ سے زیادہ پیداو ارحاصل کی جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو ہرقسم کی پھوٹ کاٹنے اور زرعی زہروں کے ذریعے جڑی بوٹیوں کی تلفی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)آم کے باغبانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رواں ماہ نومبر کے دوران آم کے باغآت کی آبپاشی بند رکھیں اور پودوں پر نئی منزلیں نہ نکلنے دیں نیز رواں ماہ کے دوران ہر قسم مزید پڑھیں

کھجور کے باغبانوں

کھجور کے باغبانوں کو رواں ہفتہ کے دوران پودوں میں گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کھجور کے باغبانوں وکاشتکاروں کو رواں ہفتہ کے دوران پودوں میں گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باغبان و کاشتکار نومبر کے اختتام تک کھاد ڈالنے مزید پڑھیں

پیاز

معتدل اور خشک موسم کو پیاز کی زیادہ پیداوار کیلئے موزوں قرار دیتے ہوئے نرسری اگلے ماہ کے آخر تک کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے معتدل اور خشک موسم کو پیاز کی زیادہ پیداوار کیلئے موزوں قرار دیتے ہوئے نرسری اگلے ماہ کے آخر تک کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ پیاز کی نرسری پر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم

ساہیوال:صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا قائد ساہیوال کا دورہ

ساہیوال (نمائندہ عکس آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے قائد ساہیوال کا وزٹ کیا اور قائد ساہیوال کے اساتذہ اور ضلعی افسران تعلیم سے خطاب کیا۔انہوںنے تنویر احمد پرنسپل قائد ساہیوال کی طرف سے کیے گئے مزید پڑھیں

چنے

کاشتکار چنے کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کے لئے پودوں کی تعداد85سے 95ہزار فی ایکڑ رکھیں ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار چنے کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کے لئے پودوں کی تعداد85سے 95ہزار فی ایکڑ رکھیں اور سیڈ گریڈنگ کے بعد موٹے دانوں کی کاشت یقینی بنائی جائے کیونکہ مزید پڑھیں

گوڈی

موسم گرماکی سبزیات کی بہترپیداوار، گوڈی کے ذریعے جڑی بوٹیاں تلف،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو کریلے اورموسم گرما کی دیگرسبزیات سبزمرچ‘ گھیاتوری‘ گھیا کدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجد نے’بتایا کہ موسم گرماکی سبزیات کی بہترپیداوار کے مزید پڑھیں

دھان

دھان کی فصل میں فی ایکڑ کم ازکم دوآبپاشیوں کیساتھ10لیٹرگندھک کا تیزاب استعمال کریں

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت کہاہے کہ دھان کی فصل میں فی ایکڑ کسی وقت بھی کم ازکم دوآبپاشیوں کیساتھ10لیٹرگندھک کا تیزاب ہر باراستعمال کریں‘ زمین زیادہ کلراٹھی ہوتو 15لٹر استعمال کریں‘زنک کی کمی دور ہوجائے گی البتہ مزید پڑھیں