عثمان بزدار

ٹائیگر فورس کے نوجوان عوام کی خدمت کیلئے عمران خان کے رضا کار ہیں،عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی یوتھ افیئرز محمد عثمان ڈار نے ملاقات کی اورپنجاب میں ٹائیگر فورس کے بارے میں بریفنگ دی اتوار کے روز ایوان وزیراعلی میں ہونے والی ملاقات مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کورونا مریضوں کےلئے پنجاب میں ہسپتالوں میں بیڈز کی عدم دستیابی پر شدید اظہار تشویش

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا مریضوں کے لئے پنجاب میں ہسپتالوں میں بیڈز کی عدم دستیابی پر شدید اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی بڑھتی تعداد اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپنجاب میں ذخیرہ اندوزوں،ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابرکت مہینے میں ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں‘مصنوعی مہنگائی پیداکرنے مزید پڑھیں

شکرقندی کی کاشت

کاشتکاروں کو رواں ماہ شکرقندی کی وائٹ سٹارنامی قسم کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے پنجاب میں شکرقندی کی کاشت رواں ماہ اپریل کے دوران شروع کرنے اور وائٹ سٹارنامی قسم کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی ہدایت کی ہے اور کہا گیاہے کہ کاشتکار شکرقندی کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے‘یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، حکومت عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھار ہی ہے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے۔ وزیر صحت پنجاب مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب میں 9مریض کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب میں بھی کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ٹوئٹ کے مطابق پنجاب میں نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد تعداد سات سو آٹھ تک پہنچ گئی۔ پنجاب میں اب مزید پڑھیں