گندم کی پیداوار

پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے 16ارب 51کروڑ80 لاکھ روپے کا منصوبہ شروع

اسلام آباد (عکس آن لائن) صوبہ پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے 16ارب 51کروڑ80 لاکھ روپے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے تاکہ صوبہ میں گندم کے کاشتکاروں کی شرح منافع کو بڑھایا جاسکے۔ محکمہ زراعت پنجاب کے مزید پڑھیں

ایڈز

پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11080تک پہنچ گئی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11080تک پہنچ گئی۔لاہور شہر میں رجسٹرڈ مریض سب سے زیادہ ہیں ۔ان میں 160مرد،15خواتین اور 5بچے بھی ایڈز کا شکار ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ میں انکشاف ،پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

امتحانات ملتوی

کورونا خطرات،پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے

لاہور (عکس آن لائن)کورونا وائرس خطرات کے پیش نظر پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے رات گئے فیصلہ تبدیل کرلیا۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن کے مطابق 14مارچ سے کوئی امتحان نہیں ہوگا، نیا مزید پڑھیں

خادم حسین

قائداعظم بزنس پارک پنجاب میں نئے صنعتی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے،خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پنجاب انڈسٹریل سٹیس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے تحت ملک کے واحد سمارٹ انڈسٹریل سٹیٹ زون قائداعظم بزنس پارک کے قیام کو خوش آئند مزید پڑھیں

شفقت محمود

پنجاب میں شہبازشریف والی بیوروکریسی لانے کا مقصد ان کی خدمات کو سراہنا نہیں ‘شفقت محمود

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب مےں شہبازشریف والی بیوروکریسی لانے کا مقصد ان کی خدمات کو سراہنا نہیں ہے ہر سیٹ اپ کو ڈیلیور کرنے کے لیے کچھ وقت درکار ہوتا ہے‘کوئی پارٹی مزید پڑھیں

سرسوں

پنجاب میں سرسوں، توریا، رایا، کینولا و دیگر تیلدار اجناس کی فصل پر سنڈیوں کاحملہ ہو سکتا ہے، کاشتکار احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) پنجاب کے مختلف اضلاع میں سرسو ں ، توریا ، رایا ، کینولا و دیگر تیلدار اجناس کی فصل پر پھول نکلنے کے اہم مرحلہ میں سرسوں کے سست تیلے ، سرسوں کی آرادار مکھی مزید پڑھیں