ضلع چنیوٹ

ضلع چنیوٹ کی تعمیر و ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے، شیخ عالمگیر

چناب نگر(نمائندہ عکس آن لائن)ضلع چنیوٹ کی تعمیر و ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے پنجاب کا36واں ضلع چنیوٹ اس وقت مسائل کا گڑھ بن چکا ہے گیارہ سال گزر جانے کے باوجود ترقیاتی کام کا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نےجو منصوبے شروع کئے ہیں ان کے ثمرات لوگوں تک پہنچانا ان کی اولین ترجیح ہے

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر عامر عقیق خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام کی فلاح و بہبو د اور بہتری کے لئے جو منصوبے شروع کئے ہیں ان کے ثمرات لوگوں تک پہنچانا ان کی اولین مزید پڑھیں

فردو س عاشق اعوان

پنجاب حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے ،فردو س عاشق اعوان

شیخوپورہ (عکس آن لائن) صوبائی مشیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے آزاد صحافت ہی آزاد قوم اور معاشرہ کی عکاس ہوتی ہے موجودہ سیاسی حالات مزید پڑھیں

شرقپور

شرقپور: اسسٹنٹ کمشنر نے ماسک نہ پہننے پر متعدد دوکانیں سیل کردیا

شرقپور(نمائندہ عکس آن لائن) اسسٹنٹ کمشنر نے ماسک نہ پہننے پر متعدد دوکانیں سیل کردیں۔ اسسٹنٹ کمشنر شرقپور میڈم ماہین فاطمہ نے مین بازار شرقپور میں کرونا ایس او پیز فالو نہ کرنے پر پانچ دوکانیں سیل جبکہ سات دوانداروں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 1ہزار سے 11سو روپے تک فروخت ہو رہا ہے’عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 1ہزار سے 11سو روپے تک فروخت ہو رہا ہے،اگر آپ مسلط کردیے گئے ہیں تو باہر مارکیٹ میں نکل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

کورونا کیسز میں واضح کمی کے بعد پنجاب حکومت نے کون کون سے سیکٹرز کھولنے کی سفارش

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں واضح طور پر کمی آنے کے بعد اب 9 سیکٹرز کو کھولنے کیلئے سفارشات این سی او سی کو بھجوا دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان مزید پڑھیں

نعیم میر

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کرنے کیلئے تاجروں سے کوئی مشاورت نہیں کی ،نعیم میر

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر انجمن تاجران نعیم میر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے، اور 5 اگست تک عید کے موقع پر کاروبار بند کرنے کے حوالہ سے کوئی مشاورت مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ہماری حکومت کاغذی کارروائیوں کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی، ہماری حکومت کاغذی کارروائیوں کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کاعید الاضحی کے موقع پر صوبہ میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ

لاہور( عکس آن لائن) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صوبہ میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن پیر کے روز جاری ہونے کا امکان ہے ۔ مزید پڑھیں