الیکشن کمیشن

پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں من پسند افسران تعینات کر کے الیکشن متنازع بنائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن میں من پسند افسران تعینات کر کے انتخابات متنازع بنائے۔ سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ انتخابات مزید پڑھیں

کوڑے

شہر میں کوڑے اور گندگی کے ڈھیر لگنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں کوڑے اور گندگی کے ڈھیر لگنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پنجاب حکومت گڈ گورننس میں فیل ہوگئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹائون

ہائیکور ٹ کا7 رکنی لارجر بنچ کل سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت کریگا

لاہور( عکس آن لائن)چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ کل پیرکو سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت کرے گا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کیس مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

ساہوکا: محکمہ زراعت قومی منصوبہ کے تحت 50%رعائتی قیمت پر کسانوں کو زرعی آلات فراہم کر رہی ہے

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن) گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب محکمہ زراعت قومی منصوبہ کے تحت 50%رعائتی قیمت پر کسانوں کو زرعی آلات فراہم کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع بوریوالا مزید پڑھیں

جنسی ہراسگی کیس

جنسی ہراسگی کیس میں میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنسی ہراسگی کیس میں میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے علی ظفر اور پنجاب حکومت کو باضابطہ نوٹس جاری کر دئیے ۔جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مزید پڑھیں

مہمان خانوں

پنجاب حکومت کی ہدایت پر جنرل ہسپتال میں قائم مہمان خانوں کا پرنسپل پی جی ایم آئی کا اچانک دورہ

لاہور(عکس آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر جنرل ہسپتال میں قائم مہمان خانوں کا اچانک دورہ کیا اور وہاں مقیم لوگوں سے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی’مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا اپوزیشن کے احتجاج پر کنٹینر فراہم کروں گا، لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کارکنوں نے ردعمل دیا مزید پڑھیں

نادرا دفاتر

ب فارم بنوانے کے لئے نادرا دفاتر کے باہر والدین کے بے پناہ ہجوم کا اہتمام کرکے کرونا پھیلاوءکو دعوت دی

ہارون آباد(نمائندہ عکس آن لائن)تبدیلی سرکار اپوزیشن پرجلسوں میں ہجوم کے ذریعے کرونا پھیلانے کے الزامات لگانے میں لگی ہوئی ہے لیکن دوسری جانب تبدیلی سرکار کی پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کے کروڑوں بچوں کے لیے دو ہفتوں کی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

کورونا ریپڈ ٹیسٹنگ کے نتائج مصدقہ نہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی ریپڈ ٹیسٹنگ سے تشخیص جلدہو جاتی ہے لیکن نتائج مصدقہ نہیں ہوتے، پنجاب حکومت نے وفاق کو اینٹی جین ٹیسٹنگ سے متعلق تحفظات سے آگاہ کر مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

چنے کی کاشت پر 2 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی کی فراہمی دی جا رہی ہے

راولپنڈی(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کاشتکاروں کو چنے کی کاشت پر 5 ایکڑ تک بذریعہ واﺅچر 2 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ کاشتکار دیسی چنے مزید پڑھیں