ہنگامی اجلاس

پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل بلانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل سوموار کو بلانے کا فیصلہ ’ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس پیر کی سہ پہر دو بجے ہوگا۔ محکمہ قانون کی جانب سے گورنر پنجاب کو مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

شہبازشریف کی پیشی پر صحافیوں اور کارکنوں پر تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی پیشی پر صحافیوں اور کارکنوں پر تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکے

فرانسیسی صدراور حکومت فرانس کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے خلاف مذمتی قراداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(عکس آن لائن) فرانسیسی صدراور حکومت فرانس کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے خلاف مذمتی قراداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔ مسلم لیگ(ن)کے ارکین اسمبلی میاں عبدالرف ، عنیزہ فاطمہ،محمد ارشد ملک، سنبل مالک حیسن کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

تحریک انصاف کی حکومت نے سابقہ دور کے منصوبوں کو کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچا کر نئی روایات قائم کی ہے ‘ وزیر اعلیٰ

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہپاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سابقہ دور کے منصوبوں کو کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچا کر ایک نئی سیاسی روایت قائم ہے ، ہم سیاسی تعصب مزید پڑھیں

دوست محمد مزاری

غیر جمہوری سوچ رکھنے والی جماعتوں کا یہ اتحاد حکومت کے لیے پانی کا بلبلہ ہے،دوست محمد مزاری

لاہور (عکس آن لائن)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہاہے کہ غیر جمہوری سوچ رکھنے والی جماعتوں کا یہ اتحاد حکومت کے لیے پانی کا بلبلہ ہے جس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ اپوزیشن نے ہمیشہ مزید پڑھیں

احتجاجی ریلی

حافظ آباد، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کر نے پر ایپکا کی جانب سے احتجاجی ریلی

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن) حالیہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے پر ایپکا کی کال پر ملازمین نے ہڑتال کرتے ہوئے ایجوکیشن آفس سے احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کی قیادت ایپکا کے ضلعی صدر چودھری مزید پڑھیں

احتجاج

پنجاب اسمبلی اور پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے احتجاج کا اعلان، پاکستان کسان اتحاد

پاکپتن(نمائندہ عکس آن لائن) پاکستان اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا اعلان کردیا، پنجاب اسمبلی کے سامنے آج اور پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کسان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

بجٹ میں کمزور طبقے کے تحفظ کے لئے اقدامات تجویز کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بجٹ میں کمزور طبقے کے تحفظ کے لئے اقدامات تجویز کیے جائیں گے، عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرلی گئی ہے، اگلے مزید پڑھیں

قرارداد جمع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع

لاہور (عکس آن لائن ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پروزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع کرادی گئی، جس میں کہا گیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی سے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والےافرادقیمتوں مزید پڑھیں