پاکستان

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پانچ اگست کوپہلا ٹیسٹ میچ اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا

مانچسٹر(عکس آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ سے نو اگست تک پہلا ٹیسٹ میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق 15 سے 30 جولائی تک پریکٹس انٹراسکواڈ میچزاور آرام ہوگا ۔ یکم مزید پڑھیں

وہان لیب

پاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان نے چین کی وہان لیب کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں کو من گھڑت اور حقائق کے برعکس قراردیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ دفترخارجہ نے چینی وہان لیب کے پاکستان میں خفیہ مزید پڑھیں

تنظیم،فلاحی ادارہ

کوئی تنظیم یا فلاحی ادارہ پیشگی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی نہ کریں،ڈپٹی کمشنر

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن) کوئی بھی تنظیم،فلاحی ادارہ ڈپٹی کمشنر کی پیشگی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کا مجاز نہ ہوگا، ہم سب کو مل کرکرونا وباءکے خلاف یکجاہوکر عوام الناس میں آگاہی فراہم کرنی ہے تاکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے ترک صدر کومسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد نماز کا اہتمام کرنے پرمبارکباددی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جمہوریہ ترکی اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو تاریخی مسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد پہلی نماز کا اہتمام کرنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

بلاول کو حساس اور قومی نوعیت کے معاملات میں قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے’ ہمایوں اختر

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کو حساس اور قومی نوعیت کے معاملات میں قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے ، پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

فروغ نسیم

بھارت کے ہاتھ کاٹ دیئے، کلبھوشن کی سزا معاف نہیں کی گئی،فروغ نسیم

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حساس سکیورٹی معاملات میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، بھارتی جاسوس کلبھوشن کو کوئی سزا معاف نہیں کی گئی، پاکستان عالمی ذمہ داریاں پوری کرنے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اسلام آباد، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چیئرمین سینٹ کی پنجاب ہاوس میں ملاقات ہوئی، صادق سنجرانی نے بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے منصوبوں کیلئے بھرپور تعاون پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر کا ٹی 20ورلڈکپ ملتوی کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی 20ورلڈکپ ملتوی کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کرکٹ مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد

حکومت پاکستانی ایکسپورٹرزکو کئی مراعات دے رہی ہے، عبدالرزاق داؤد

کراچی(عکس آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی ایکسپورٹرز کے لیے کئی مراعات دے رہی ہے۔غیر معروف شعبوں اور جغرافیائی مقامات کو ترجیح دی جا رہی ہے،افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نیب کا ادارہ بند کیا جائے چئیرمین نیب استعفی دیں ، ترجمان مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب کا ادارہ بند کرنے اور چئیرمین کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے باوجود نیب اور چئیرمین کا بدستور برقرار رہنا ہٹ دھرمی اور مزید پڑھیں