پاکستان

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کا تعاون کلیدی ہے، سربراہ یورپین خارجہ امور

برسلز (عکس آن لائن)یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کا تعاون کلیدی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ٹوئٹر کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان سمیت 20 ممالک کو سعودی وزٹ ویزے میں توسیع کی سہولت

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے ان شہریوں کو جن کے وزٹ ویزے ختم ہو رہے تھے، فیس کے بغیر توسیع کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان

امریکا کا پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ 19 مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہم سمجھتا ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آ باد (آئی این پی ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہم سمجھتا ہے،خطے کی رابطہ کاری اقتصادی ترقی کے لئے اہم ہے، پاکستان اور تاجکستان مذہبی، معاشرتی مزید پڑھیں

پاکستان، تاجکستان

پاکستان، تاجکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، تاجکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہے، دونوں ممالک کی اعلی قیادت، ان دو طرفہ مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

گلے پڑنے کے بیانیہ والے اب پاوں پڑنے کے بیانیہ پر آگئے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(عکس آن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 29 مئی کے اجلاس میں اگرچہ مسلم لیگ ن کے نمائشی سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

مسلم لیگ (ن) میں لندن ، پاکستان بیانیے کے حوالے سے تذبذب کی صورتحال ہے ‘ہمایوں اختر خان

لاہور( عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں لندن او ر پاکستان بیانیے کے حوالے سے تذبذب کی صورتحال ہے ،پارٹی کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان میں پھلوں کی سالانہ پیداوار ساڑھے سات ارب ٹن تک پہنچ گئی

مکوآنہ (عکس آن لائن) پاکستان میں پھلوں کی سالانہ پیداوار ساڑھے سات ارب ٹن تک پہنچ گئی ہے ,جب کہ بعد از برداشت کے نقصانات کم کر کے پھلوں کی پیداوار دوگنا کی جاسکتی ہے . فیصل آباد جامعہ ذرعیہ مزید پڑھیں