واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ 19 کے بحران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا جنوبی ایشیا کی مدد جاری رکھے گا، وبائی امراض کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کیلئے نان اسٹاپ کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی طبی امداد بھیج رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب