کپتان بابر اعظم

میرا موازنہ کوہلی کے بجائے پاکستانی لیجنڈز کے ساتھ کیا جائے، بابر اعظم

مانچسٹر (عکس آن لائن) پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا موازنہ بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کے بجائے پاکستان کے لیجنڈز کے ساتھ کیا جائے۔ووسٹر سے ویڈیو لنک پر مزید پڑھیں

فواد عالم

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ پہننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ، کرکٹر فواد عالم

مانچسٹر (عکس آن لائن) دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے، کہ پاکستان ٹیم کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے۔ووسٹر میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا ، کہ مصباح الحق اور مزید پڑھیں

عمران فرحت

جب قسمت میں لکھا ہوگا تو قومی کرکٹ ٹیم میں بھی واپسی ہوجائے گی، عمران فرحت

اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے کہا ہے کہ جب قسمت میں لکھا ہوگا تو قومی کرکٹ ٹیم میں بھی واپسی ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں عمران فرحت کا کہنا ہے کہ میرے کئی ساتھی اِس وقت مزید پڑھیں

haider-ali

چاہتا ہوں روہت شرما والا کردار پاکستان ٹیم میں ادا کروں، حیدر علی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا کہنا ہے کہ بھارت کے بیٹسمین روہت شرما ان کے رول ماڈل ہیں، وہ پاکستان ٹیم کیلئے وہی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں جو کردار روہت شرما انڈین مزید پڑھیں

ڈین جونز

ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا

لاہور(عکس آن لائن)ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

حارث روف

حارث روف کے معاملے پر رسک نہیں لے سکتے، لاہور قلندرز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فرنچائز لاہور قلندرز کا کہنا ہے کہ انجرڈ فاسٹ بولر حارث روف کے معاملے پر رسک نہیں لینا چاہتے کیوں کہ وہ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پاکستان ٹیم کا بھی اثاثہ مزید پڑھیں

سرفراز احمد

خواہش ہے پاکستان ٹیم کراچی ٹیسٹ جیت لے،سرفراز احمد

کراچی(عکس آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ خواہش ہے پاکستان ٹیم کراچی ٹیسٹ جیت لے۔سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ مزید پڑھیں

شعیب محمد

برسبین ٹیسٹ میں ہی پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا پول کھل گیا تھا۔شعیب محمد

کراچی(عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد بھی آسٹریلیا میں پاکستان کی ناقص کاکردگی پر پھٹ پڑے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کہتے ہیں کہ برسبین ٹیسٹ میں ہی پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا پول کھل گیا تھا۔کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم

برسبین ٹیسٹ، پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز بناکر آؤٹ

برسبین (عکس آن لائن) پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، کپتان اظہر علی اور شان مسعود نے ٹیم کو 75 رنز کا مزید پڑھیں