شاہ محمود قریشی

ملتان کو جنوبی پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے نظر انداز نہیں کیا جائے گا ،شاہ محمود

ملتان (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ملتان کو جنوبی پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے نظر انداز نہیں کیا جائے گا ـٹوئٹرپر اپنے بیان میں انہوں نے کہا، ملتان کو جنوبی پنجاب کے مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

ایف بی آر میں نئی تعیناتی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے تعلق نہیں،وزیراطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں نئی تعیناتی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے تعلق نہیں، اپوزیشن نے احتساب سے توجہ ہٹانے کیلئے شوشہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پاکستان اور عمران خان انشااللہ ساتھ ساتھ ،کرپشن اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ‘ہمایوں اختر

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے، کہ اپوزیشن والے سن لیں پاکستان اور عمران خان انشااللہ ساتھ ساتھ چلیں گے لیکن کرپشن اور پاکستان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جنوبی پنجاب کا پیسہ جنوبی پنجاب پر خرچ، لوگوں کو لاہور نہیں جانا پڑیگا،وزیرخارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی ہو چکی ہے ،لوگوں کو کاموں کیلئے لاہور نہیں جانا پڑیگا ، دونوں افسران مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

(ن) لیگ نے اپنے دور میں جو ترقی دکھائی قوم کو اس کی بہت بڑی قیمت چکائی، ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے، کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گائیڈ لائنز کے مطابق متعدد قانونی اور انتظامی اقدامات اٹھائے ہیں مزید پڑھیں

ابرار الحق

گلوکار ابرار الحق کورونا وائرس کا شکا رہونے کے بعد صحت یاب.

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کورونا وائرس کا شکا رہونے کے بعد صحت یاب ہو گئے۔ ابرارالحق نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی صحت سے آگاہ کرتے ہوئے، مائیکر و مزید پڑھیں

غلام سرور

تحریک انصاف میں گروپ بندی نہیں،فواد چودھری کی سرزنش ہوئی ہے ، وفاقی وزیر غلام سرور

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیربرائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں کوئی گروپ بندی نہیں ،فواد چوہدری کی سرزنش ہوئی ہے ، فواد چودھری کو بات کابینہ میں کرنی چاہیے تھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر مراد راس

ابھی تک سکول کھولنے کے حوالے کسی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا‘ ڈاکٹر مراد راس

لاہور( عکس آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے واضح کیا ہے کہ ابھی تک سکول کھولنے کے حوالے کسی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم عمران خان نے مشکل وقت میں قوم کی قیادت کی اور سر خرو ہوئے ہیں ‘ ہمایوں اختر

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے ، کہ وزیر اعظم عمران خان کرپشن کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی پرعمل پیرا ہیں . اور انہوںنے غیر مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے حکومت کا بڑا اقدام ، میاں اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن) کورونا وبا سے پاکستان سمیت عالمی معیشت متاثر ہوئی ہے، غیر ذمہ دارانہ رویوں کے باعث پاکستان میں کورونا وبا تیزی سے پھیلی ہے، عوام کے تعاون کے بغیرکورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ممکن نہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں