ہمایوں اختر

اپوزیشن حکومت کے کام میں کیڑے نکالنا،میں نہ مانوں کی رٹ مایوسی پھیلانے کی ناکام ،ہمایوں

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مشکل حالات کے باوجود چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہیں اور بروقت اور مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ڈبل کیبن مہنگی، موٹر سائیکل، گھر سستے ہونے پر مخالفین کو تکلیف ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ بجٹ سال 2020 -21 عوام دوست ہے جس پر اپوزیشن کو تکلیف ہورہی ہے۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ دفاع کے بجٹ میں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

یہ عجیب منطق ہے کورونا کی وجہ سے احتساب کے ادارے کام روک دیں، ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ یہ عجیب منطق ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے احتساب کے ادارے اپنا کام روک دیں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام سمیت ہر شعبے کی بقاءکا بجٹ ہوگا ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام سمیت ہر شعبے کی بقاءکا بجٹ ہوگا اور وزیر اعظم عمران خان اپنی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری غلام عباس اورچوہدری منشاء کی متروکہ وقف املاک بورڈ کے پبلک ریلیشنر آفیسرعامرحسین ہاشمی کے گھرآمد

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء وسابق صوبائی وزیر اینٹی کرپشن پنجاب چوہدری غلام عباس اور صوبائی حلقہ 150 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری منشاء پرنس کی متروکہ وقف املاک بورڈ کے پبلک ریلیشنر آفیسر مزید پڑھیں

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زیادہ کے عطیات جمع ہو چکے ہیں،سنیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے فنڈ میں عطیات کے تازہ ترین اعداد و شمار مزید پڑھیں

لاک ڈاﺅن میں نرمی

شیخوپورہ:عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے لاک ڈاﺅن میں نرمی خوش آئند ہے،چوہدری معراج خالد گجر

شیخوپورہ( نمائندہ عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی چوہدری معراج خالد گجرنے کہا ہے کہ معاشی صورتحال کو بہتر بنانے اور عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے لاک ڈاﺅن میں نرمی اور پبلک ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن وزیراعظم کے بغض میں مبتلا، بس چلے تو کوروناوائرس کو بھی ہمارے اوپر ڈال دے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد/کراچی ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے اپوزیشن وزیر اعظم عمران خان کی حکومت سے بغض میں اس قدرآگے جا چکی ہے کہ ان کا بس چلے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

ٹائیگر فورس کا قیام وزیراعظم عمران خان کا احسن اقدام ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(عکس آن لائن)خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کا قیام وزیراعظم عمران خان کا احسن اقدام ہے۔ ٹائیگر فورس میں شامل ہوکر نوجوان پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ یہ جذبہ مزید پڑھیں