کورونا کیسز

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،اگر ایس او پیز پہ عمل در آمد نہ کیا گیا تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہونگی، اسد عمر کا انتباہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،اگر ایس او پیز پہ عمل در آمد نہ کیا گیا تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہونگی۔ جمعرات کو ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

جوہری معاملے

جوہری معاملے سے متعلق صرف وزارت کے جاری سرکاری بیانات ہی حکومتی مواقف شمار ہوں گے،محکمہ خارجہ

تہران (عکس آن لائن)ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی کے حالیہ بیان نے ملک میں ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا۔ رضائی 16 برس تک ایرانی پاسداران انقلاب کے قائد رہ چکے ہیں۔ وہ آئندہ مزید پڑھیں

ترکی پر پابندیوں

ترکی پر پابندیوں کا مقصد ماسکو کے نفوذ پر روک لگانا ہے،امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکاکی جانب سے ترکی کے خلاف پابندیاں کائونٹرنگ امریکا ایڈورسریز تھرو سینکشن ایکٹ کاٹساکے تحت عائد کردی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری بیان میں وزارت نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کے دور میں امریکی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کا امکان

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق برتری حاصل کرنے والے امیدوار جو بائیڈن کے ممکنہ دورِ صدارت کے دوران امید کی جا رہی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

اسد عمر

صورتحال برقرار رہی تو جولائی تک کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ جائے گی، اسد عمر

اسلام آباد،(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو جولائی کے آخر تک تعداد 10 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، وزیراعظم نے ہمیشہ کہا حفاظتی اقدامات سے کورونا پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ماہ رمضان میں گھر پر رہ کر عبادات کریں اور اپنی زندگی کو بچائیں،بلاول بھٹو کی عوام سے اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان میں گھر پر رہ کر عبادات کریں اور اپنی زندگی کو بچائیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

مذہبی مقامات

ایران میں کرونا کے سبب مذہبی مقامات پر قیود عائد ، نماز جمعہ کا اجتماع معطّل

تہران (عکس آن لائن)ایران میں حکام نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اندرون ملک نقل و حرکت کی آزادی پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندی اْن افراد پر بھی لاگو ہو گی جن کے اس وائرس مزید پڑھیں