رضا باقر

کورونا کی وجہ سے شرح نمو میں کمی نہ صرف ہمارے لئے بلکہ دنیا کے لئے چیلنج ، رضا باقر

اسلام آباد (عکس آن لائن) گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سے شرح نمو میں کمی نہ صرف ہمارے لئے بہت بڑا چیلنج ہے بلکہ یہ پوری دنیا کے لئے چیلنج مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا

جنیوا (عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ملیریا کی دوائی ہائیڈروآکسی کلوروکوئن اور ایچ آئی وی کی دوا لوپیناویر/رٹوناویر کا اسپتالوں میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ٹرائل ٹیسٹ بند کیا جا مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا ویکسین،عالمی ادارہ صحت نے لاکھوں نسخوں کی جلد دستیابی کی امید ظاہر کردی

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سال کے اختتام تک کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے لاکھوں نسخے تیار ہو سکیں گے، اور یہ ایسے مریضوں کو دیے جائیں گے جن کی مزید پڑھیں

شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود کا بیلٹ اینڈ روڈ‘عالمی تعاون، کوروناکا مقابلہ یک جہتی وڈیو کانفرنس خطاب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک علاقائی رابطے استوار کرنے اور کورونا وبا کے بعد بحالی کے عمل میں نہایت اہم کردار اداکرسکتا ہے ، پاکستان اور چین سی مزید پڑھیں

ویکسین

جرمنی میں کرونا وائرس کی ایک اور ممکنہ ویکسین تیار،جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز

برلن (عکس آن لائن ) جرمنی کی ایک غیر معروف بایوٹیکنالوجی فرم کیورویک نے کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی ہے اور وہ جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز کرے گی۔ بایو این ٹیک کے بعد وہ مزید پڑھیں

بورس جانسن

ہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سب سے برا منظر نامہ یہ ہوسکتا ہے کہ شاید اس کی ویکسین کبھی تیار نہ ہوسکے، لہٰذا ہمیں اس بات کو مزید پڑھیں

اسد عمر

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں تمام فیصلے صوبوں کی رضامندی سے ہوئے،اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں تمام فیصلے صوبوں کی رضامندی سے ہوئے، کوئی ایک ایسا فیصلہ نہیں جو صوبوں کی مرضی کے مزید پڑھیں

زندگی بچانے

انتظامی رکاوٹوں کے باعث زندگی بچانے والی ادویات کی کمی

کراچی(عکس آن لائن)نیشنل کنٹرول لیبارٹری کی جانب سے سرٹیفکیشن کا عمل روک دیے جانے کے باعث ملک میں زندگی بچانے والی مصنوعات مثلاً ویکسین اور انسولین کی قلت کا خدشہ ہے۔ درآمد کنندگان اور حکومتی عہدیداران کے مطابق وفاقی چیف مزید پڑھیں