قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل سوا 12بجے ہوگا ،وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو سوا 12بجے ہوگا ،وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔تفصیلات کے مطابق سینٹ انتخابات میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

وزیراعظم عمران خان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان اعلی پارلیمانی اقدار کا مظہر ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ووٹ کو عزت دو سے نوٹ کو عزت دو تک کا شرمناک سفر پورا ہوا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے صادق سنجرانی اور اسد قیصر کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بدھ کو وزیر اعظم چیمبر میں وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

علی زیدی

گیلانی صاحب اپنی حرکت پر شرم سے ڈوب نہ بھی جائیں مگر شتر مرغ کی طرح ریت میں سر تو دبائیں، علی زیدی کی تنقید

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ووٹ کے حصول کیلئے خط پر وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ گیلانی صاحب اپنی حرکت پر شرم سے ڈوب نہ بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم

روزگار فراہم کرنے کیلئے ملک بھر میں سیاحتی مقامات کو ترقی دے رہے ہیں، وزیراعظم

جہلم (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روزگار فراہم کرنے کیلئے ملک بھر میں سیاحتی مقامات کو ترقی دے رہے ہیں،کوئی بھی قوم اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتی جب وہ صحیح معنوں میں اپنی تاریخ مزید پڑھیں

کوہاٹ

صوبائی حکومت خیبرپختون خوا ہ کی تمام پالیسیاں صوبائی بیوروکریسی کی وجہ سے التوا کا شکارہیں، فہیم شاہ

کوہاٹ(نمائندہ عکس آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کوہاٹ ضلعی جنرل سیکرٹری اخونزادہ فہیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن اور صوبائی حکومت خیبرپختون خوا ہ کی تمام پالیسیاں صوبائی بیوروکریسی کی وجہ سے التوا کا شکارہیں،صوبائی حکومت مزید پڑھیں

سری لنکا

وزیراعظم عمران خان کے دو روزہ دورہ سری لنکا پر 34ہزار800ڈالرز خرچ ہوئے

لاہور( عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ دورہ سری لنکا پر 34 ہزار800 ڈالرز خرچ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے 2روزہ دورہ سری لنکا پر34ہزار800ڈالرزخرچ ہوئے جبکہ نواز شریف نے 2016میں دورہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

جنگ مسائل کا حل نہیں اس سے مزید تنازعات جنم لیتے ہیں، وزیراعظم

کولمبو(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنگ مسائل کا حل نہیں اس سے مزید تنازعات جنم لیتے ہیں، مسئلہ کشمیر سمیت برصغیر میں تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں،خواہش ہے خطے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی سری لنکن صدر سے ون آن ون ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کولمبو (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن صدر گوٹا بایا راجا پکسے سے ملاقات کی ، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کل سے سری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے، اہم معاہدے تشکیل پائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم 23 فروری سے سری لنکا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورہ سری لنکا کے دوران اہم معاہدے بھی تشکیل پائیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم سری لنکا کے وزیر اعظم مزید پڑھیں