وزیراعظم شہبا زشریف

سندھ کا یوم ثقافت پاکستان میں وفاق کی اکائی کی خوبصورتی اجاگر کرنے کا دن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے سندھ کے ثقافتی دن پرتمام سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہزارہا برس سےسندھ کی تہذیب نہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

کسی صوبے کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کسی صوبے کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ،ایمرجنسی حالات میں ایک ڈالر بھی فضول خرچ کرنے کے متحمل نہیں ہیں،وزیراعظم شہبازشریف نے این ایف آر سی سی کے مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم کی بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے بلوچستان حکومت سے کہا کہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس،وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ سمیت تمام ملزمان کل 12 بجے طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازسمیت تمام ملزمان کل بدھ کو 12 بجے طلب کرلیا۔ اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہور میں منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہبازعدالت پیش ہوئے جبکہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

سی پیک منصوبوں کو 4 سال جان بوجھ کر روکا گیا، وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چار سال تک سی پیک منصوبوں کو جان بوجھ کر روکا گیا، قوم ملکی ترقی کے دشمنوں کوپہچان گئی ہے، حکومت ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت یقینی بنا رہی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

میں نے شوگر ملز کو سبسڈی دینے کی سمری مسترد کی،میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا گیا’وزیراعظم

لاہور(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا گیا، 20 سال وزیر اعلی رہا، جس دوران ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا، میں نے شوگر ملز کو سبسڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلی صرف ایک سمت کی پیروی نہیں کرتی، کسی بھی ملک میں تباہی لاسکتی ہے، وزیراعظم

لندن (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صرف ایک سمت کی پیروی نہیں کرتی، بلکہ کسی بھی ملک میں تباہی لاسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کی شاہ چارلس سے ملاقات،ملکہ کے انتقال پر تعزیت

لندن (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں شاہ چارلس سے ملاقات کی اور ملکہ ایلزیبتھ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہی خاندان اور پاکستانی قوم کے درمیان پیار و محبت کا رشتہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی گرم جوشی اورمہمان نوازی پر شکر گزار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے امیر قطر کی گرم جوشی اورمہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تعلقات کو بلندیوں پر لیجانے کیلئے اقتصادی تعاون کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں