عطا تارڑ

عمران خان نے جس جج کو دھمکایا اسی سے ضمانت لینی پڑے گی، عطاتارڑ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جج کا نام لے کر انہیں دھمکایا، ستم ظریفی دیکھیں آج اسی جج سے ضمانت لینی پڑے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

خسنوب خیمہ بستی میں متاثرین کو طبی امداد دی جارہی ہے ، کسی بھی قسم کی کوتاہی پر نوٹس لیا جائےگا،وزیراعظم

قلعہ سیف اللہ (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ خسنوب خیمہ بستی میں متاثرین کو طبی امداد دی جارہی ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان پی ڈی ایم اے ،این ڈی این اے اور دیگر حکام نے بھر پور دلچسپی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

بلوچستان میں بارشیں اورسیلاب،وزیراعظم کاجاں بحق افرادکے لواحقین کو 24گھنٹوں میں معاوضہ اداکرنےکاحکم

کوئٹہ (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب اور بارش سے جاں بحق افرادکے لواحقین کو 24 گھنٹے کے اندر معاوضہ ادا کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جزوی یا مکمل تباہ مکانوں کا مزید پڑھیں

وزیراعظم

ریاستی اداروں کا آئین کے مطابق کام کرنا جمہوری نظام کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں، قومی اسمبلی میں خطاب کا بنیادی مقصد بھی جمہوری نظام کو موثر انداز میں چلانا تھا، یہ سمجھے بغیر مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدہ، وزیراعظم کی وزیرخزانہ ،وزیرخارجہ کومبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کے ساتھ پاکستان کے معاہدے پر وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل ،وزیرخارجہ بلاول بھٹو اوران کی ٹیموں کومبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح، وزیراعظم کا ایک ماہ مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی دارالحکومت میں گرین اور بلیو لائنز جدید بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے ایک ماہ تک مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا کریں عالمی سطح پر تیل مزید پڑھیں

وزیراعظم

کورنگ نالہ میں پھنسے چار کم سن بچوں کو بچانے پر وزیراعظم کی ریسکیو ٹیم کو شاباش

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کے کورنگ نالہ میں سیلابی لہروں میں پھنسے چار کم سن بچوں کو بچانے پر ریسکیو ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بحریہ، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ ، پولیس مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا شیرانی حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے شیرانی حادثے پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے زخمیوں کوفوری طبی امدادپہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔ اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف نے شیرانی حا دثے پرافسوس اور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثاسے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ایم کیوایم کا وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ، گورنر سندھ کی جلد تقرری اور معاہدے پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور

کراچی (نمائندہ عکس)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے گورنر سندھ کی جلد تقرری اور معاہدے پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور دیا ہے جبکہ وفاق مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہم مقامی لوگوں کی زندگیوں کی فلاح و بہبود کےلئے کوشاں ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترقی بے معنی ہے اگر عوام کی زندگیوں کو بہتر نہ بنا سکے، گوادر کے دورہ پر ترقیاتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ اور انڈس ہسپتال کے ساتھ ایم او یو کی مزید پڑھیں