سید نوید قمر

مختلف وجوہات کی بنیاد پربرآمدات متاثر ہوئیں،وزیر تجارت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر بررائے تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بنیاد پربرآمدات متاثر ہوئی ہیں،برآمدی صنعت سے وابستہ مسائل کو ترجیجی بنیادوں پر حل کیا جائیگا،آئی ایم ایف کی شرط ہے کہ صنعتی مزید پڑھیں

وزیراعظم

ملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر وزیراعظم کا اظہار تشویش

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات مزید پڑھیں

رضا باقر

ماضی میں کئی وجوہات کے سبب ہم اپنی صلاحیت کا بھرپور فائدہ نہ اٹھا سکے، رضا باقر

کراچی (عکس آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ ماضی میں کئی وجوہات کے سبب ہم اپنی صلاحیت کا بھرپور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم سے سعودی عرب کے تین ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی کی وجوہات عوام کے سامنے رکھنے کا مطالبہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے سعودی عرب کے تین ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی کی وجوہات عوام کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کبھی قرض نہ لینے کا اعلان مزید پڑھیں

بے روزگاری

فیصل آباد،غربت ،بے روزگاری ،گھریلو حالات سمیت دیگر وجوہات کی بناءپر دلبرداشتہ 4 خواتین سمیت 6 افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش

فیصل آباد(نمائندہ عکس آن لائن) غربت ،بے روزگاری ،گھریلو حالات سمیت دیگر وجوہات کی بناءپر دلبرداشتہ 4 خواتین سمیت 6 افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی‘متاثرہ افراد کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال پہنچا دیاگیا۔ مزید پڑھیں

روز ویلٹ ہوٹل

چیئرمین نیب نے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین نیب نے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزید پڑھیں

کپتان کی کنٹرول ٹاور

کراچی طیارہ حادثہ،پی آئی اے، سی اے اے ذمہ دار قرار تحقیقاتی رپورٹ پیش

کراچی (عکس آن لائن) کراچی میں پیش آنے والے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے جس میں قومی ائیرلائن اور سول ایوی ایشن کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی قومی معاملات پر مذاکرات کیلئے شہباز اور بلاول کو دعوت

لاہور(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی نوعیت کے معاملات پر مذاکرات کے لیے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اور اور پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت دے دی۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

ایران کرونا وائرس

ایران کرونا وائرس کے سبب شام سے نکل سکتا ہے، برائن ہک

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایران کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب شام سے نکل سکتا ہے۔ایرانی امور کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے برائن ہْک کے مطابق ایران کے پاس شام سے انخلاء کی اب مزید پڑھیں