بے روزگاری

فیصل آباد،غربت ،بے روزگاری ،گھریلو حالات سمیت دیگر وجوہات کی بناءپر دلبرداشتہ 4 خواتین سمیت 6 افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش

فیصل آباد(نمائندہ عکس آن لائن) غربت ،بے روزگاری ،گھریلو حالات سمیت دیگر وجوہات کی بناءپر دلبرداشتہ 4 خواتین سمیت 6 افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی‘متاثرہ افراد کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال پہنچا دیاگیا۔ جہاں ڈاکٹرز انکی جانیں بچانے کیلئے کوشاں ہیں ۔

عکس آن لائن کے مطابق ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ،بے روزگاری سے گھریلو جھگڑ وں میں اضافہ ہورہا ہے اور اس ساتھ خودکشی کے واقعات بھی بڑھ رہے ہیں گذشتہ روز گھرولواں سے جھگڑ کر 110گ ب کی 40سالہ سعدیہ زوجہ اویس‘الٰہی آباد کی حرا دختر اللہ رکھا‘رمضان آباد کی 30سالہ رابعہ زوجہ نوید اور 200ج ب کی 18سالہ فاطمہ دختر شیر محمد ن

اپنا تبصرہ بھیجیں