نواز شریف

نیب کا نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کی لندن میں رہائش گاہ پر طلبی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کے ایک سینئر افسر نے وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام مزید پڑھیں

جعلی اکاﺅنٹس کیسز

جعلی اکاﺅنٹس کیسز میں آصف علی زرداری کے خلاف نیا مقدمہ تیار

لاہور(عکس آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیسز میں آصف علی زرداری کے خلاف نیا مقدمہ تیار کر لیا گیا، نیب نے احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے کی استدعا کر دی۔ سابق صدر آصف زرداری کے خلاف مزید پڑھیں

جسٹس جاوید اقبال

کرپشن کا خاتمہ اور میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ، جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اور میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب نے اپنے قیام سے اب تک 466.069ارب روپے مزید پڑھیں

چودھری برادران

لاہورہائیکورٹ ‘چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور(عکس آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظورکرلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ مزید پڑھیں

شہباز شریف

نیب نے احتساب عدالت سے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی

لاہور(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع مزید پڑھیں

غلام سرور

غلام سرور کیخلاف تحقیقات، محکمہ ریونیو نے تاحال ریکارڈ نیب کے حوالے نہ کیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیب کو وفاقی وزیر غلام سرور کے خلاف تحقیقات میں مشکلات کا سامنا، ایک ماہ گزر جانے کے باوجود محکمہ ریونیو راولپنڈی نے ریکارڈ قومی احتساب بیورو کے حوالے نہ کیا۔نیشنل اکاونٹیبلٹی بیورو نے ریونیو مزید پڑھیں

فیاض الحسن

نیب کے معاملات کیساتھ وفاقی اور پنجاب حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں،فیاض الحسن

لاہور (عکس آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے، یہ نیب اور شریف فیملی کے معاملات ہیں، نیب کے معاملات کیساتھ وفاقی اور پنجاب حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔ مزید پڑھیں

نیب نے

نیب نے وزارت خارجہ کے افسران کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے وزارت خارجہ کے افسران کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دےدی‘سابق وفاقی وزیر اکرام خان درانی اور آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکرٹری رخسانہ بنگش کیخلاف انکوائری کی بھی منظوری ‘وزارت مذہبی امور کے مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیوں

غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس‘شاہد خاقان عباسی نے عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عبوری ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

شہباز شریف پر حکومت کی جانب سے لگائے گئے الزامات عوام سے فراڈ کے مترادف ہے، ترجمان مسلم لیگ(ن)

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پر حکومت کی جانب سے لگائے گئے الزامات عوام سے فراڈ کے مترادف ہے، شہبازشریف کا کسی مزید پڑھیں