شاہد خاقان عباسی

نیب خود احتساب کا شکار، عدم اعتماد کیا تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (عکس آن لا ئن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں قانون کی حکمرانی ہو وہاں عدم اعتماد ہوتا ہے، یہاں عدم اعتماد کریں گے تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے۔ احتساب مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس

اثاثہ جات کیس میں گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18فروری تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں گرفتار سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18فروری تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے سماعت کی ۔ خواجہ آصف کو انتہائی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

نیب نے رانا ثنااللہ کی عبوری درخواست ضمانت کا کیس مقرر کرانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور( عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے رانا ثنااللہ کی عبوری درخواست ضمانت کا کیس مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رانا ثنااللہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پرنیب سمیت ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پرنیب سمیت ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سپریم کورٹ کا 7 جنوری 2019 کا فیصلہ حتمی ہی عملدرآمد روک سکتے مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کیخلاف تین ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کا نیب کا اختیار چیلنج کرنے کی اپیلوں پر نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف تین ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کے نیب کے اختیار چیلنج کرنے کے کیس میں آصف زرداری کی تینوں ریفرنسز چیلنج کرنے کی اپیلوں پر نیب کو مزید پڑھیں

کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس

کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس ،سلیم مانڈوی والا ملزم نامزد،ریفرنس تیار

اسلام آباد(عکس آن لائن) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں ملزم نامزد کر دیا گیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کے خلاف ریفرنس تیار کر لیا جس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پر سرکاری مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ، براڈ شیٹ کو نواز شریف کیخلاف کچھ نہیں ملا،شاہد خاقان عباسی

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ ہے، نیب دوسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرتا ہے، آج خود کھڑا ہے، مزید پڑھیں

ایگزیکٹو بورڈ

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ ، جام خان شورو سمیت متعدد شخصیات کیخلاف دو ریفرنس دائرکر نے کی منظور،مظفر ٹپی سمیت سات انکوائریوں کی منظوری

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے رکن سندھ اسمبلی جام خان شورو سمیت متعدد شخصیات کے خلاف دو ریفرنس دائرکر نے کی منظوری دیدی ۔ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

امریکی ایجنسی

نیب اور امریکی ایجنسی کے درمیان معاہدہ، ہائی کورٹ نے وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیب اور امریکی ایجنسی ایف بی آئی کے درمیان سمجھوتے کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق ،سیکرٹری دفاع ،سیکرٹری خارجہ ، سیکرٹری قانون وانصاف کو نوٹس جاری کرکے دو ہفتے میں جواب مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے ،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے ،نواز شریف تین بار وزیر اعظم رہے انکے پاس ریڈ پاسپورٹ ہے ،حکومت ایسا مزید پڑھیں