نیب

القادر ٹرسٹ کیس،عمران خان (کل)شامل تفتیش نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے، نیب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو (کل) جمعرات کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کا سمن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان نیب تفتیش مزید پڑھیں

مراد سعید

غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کے الزامات: نیب نے مراد سعید کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی احتساب بیور(نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب کے مطابق مراد سعید پر غیرقانونی بھرتیوں اور مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان سے تحقیقات کا باضابطہ آغاز، نیب نے سوالنامہ حوالے کردیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا، تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال و جواب کرنے کے ساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی خلافِ قانون قرار

ا سلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں طلبی کو خلاف قانون قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

وزیراعظم کے داماد کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے داماد ہارون مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دلائل مزید پڑھیں

نیب

نیب نے سبطین خان کو اختیارات کے ناجائز استعمال ،مبینہ کرپشن کیس میں طلب کر لیا

لاہور(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور مبینہ کرپشن کیس میں آئندہ ہفتے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ۔ذرائع کے مطابق نیب نے سپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

NAB

وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

NAB

منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب نے شہباز شریف کے داماد کی گرفتاری مطلوب نہ ہونےکا بیان دیدیا

لاہور(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہ ہونےکابیان دےدیا، لاہور کی احتساب میں وزیراعظم شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی جس دوران نیب حکام نے مزید پڑھیں