سندھ ہائی کورٹ

مکیش چالہ کی نیب کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی گئی

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر مکیش چالہ کی نیب کے خلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی،مکیش چالہ و دیگر کی نیب کے خلاف مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت پرویز مزید پڑھیں

پرویزالہٰی

پرویزالہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری عدالت میں چیلنج کر دی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

القادر ٹرسٹ کیس، نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)نے القادر ٹرسٹ کیس اسکینڈل میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7جون کو طلب کرلیا،نیب نوٹس میں 190پاﺅنڈ اسکینڈل میں سابق خاتون اول بشری بی بی کو 7جون کو نیب راولپنڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے داماد

منی لانڈرنگ کیس،نیب نے وزیراعظم کے داماد کو بے قصور قرار دیدیا

لاہور (عکس آن لائن) نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کے الزام سے بے قصور قرار دے دیا۔ لاہوراحتساب عدالت نے ہارون یوسف کی عبوری ضمانت واپس لینے کی بنیاد پرنمٹا دی۔شہباز شریف سمیت دیگرکیخلاف مزید پڑھیں

نیب

نیب کا پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ عکس ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نگران وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

آشیانہ سکینڈل میں وزیراعظم شہبازشریف کو کلین چٹ مل گئی

لاہور(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب )نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دے دی۔نیب کی جانب سے شہباز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا تحریری جواب مزید پڑھیں