ساہی وال

ساہی وال:برٹش کونسل پاکستان کے زیر انتظام چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ساہی وال/سرگودھا(نما ئند ہ عکس آن لائن)برٹش کونسل پاکستان کے زیر انتظام چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ورکشاپ میں نوجوانوں کو Covid 19 مو سمی تبدیلی کے حوالے سے خصوصی تربیت کروائی گئی تفصیلات کے مطابق ساہی وال کی مزید پڑھیں

اسد عمر

نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں ،روزگار کے ذرائع پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ و ترقی اسد عمر نے نوجوانوں کو ملک کا سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ نوجوانوں کیلئے روزگار اور آمدنی کا ذریعہ پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،تمام صوبوں کے ترقیات کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کی گنتی الٹی شروع ہو چکی ہے ،بلاول بھٹو زر داری

دیامر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کی گنتی الٹی شروع ہو چکی ہے ،ہم نوجوانوں کو حق روزگار دلائیں گے، گلگت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

وفاقی وزیر مراد سعید اگلے ہفتے سے گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مراد سعید اگلے ہفتے سے گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے بیان میں کہاکہ گلگت بلتستان کو انشاء اللہ جلد صوبہ بنایا جائے گا ۔ انہوںنے کہاکہ افسوس ہے مزید پڑھیں

شہر یار آفریدی

ملک کے نوجوانوں اپنی اہمیت کو پہچان کر مقصد کو آگے بڑھائیں قوم کامستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے ،چیئر مین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی

کوئٹہ(عکس آن لائن) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں فرقہ واریت بڑھانے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہا ہے عوام بلاتحقیق کے پھیلانے والی خبروں توجہ نہ دیں نوجوانوں ترقی کاپختہ مزید پڑھیں

عثمان ڈار

وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد منظوری دے دی، اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

یونیسکو

عالمی سطح پر 25 کروڑ سے زیادہ بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں ، یونیسکو

اسلام آباد (عکس آن لائن) عالمی سطح پر 25 کروڑ سے زیادہ بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں، کووڈ۔19 کے باعث صورتحال مزید مخدوش ہوئی ہے، دنیا کے 17 فیصد بچوں کو تعلیم کی سہولت حاصل ہوئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

عثمان ڈار

حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی، عثمان ڈار

سوات(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکیئنگ کی مفت تربیت فراہم کی گئی، حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی۔ مزید پڑھیں

اسد عمر

کامیاب جوان پروگرام سے نوجوانوں کے لئے روزگارکے مواقع پیداہوں گے، اسد عمر

کراچی ( عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے نوجوانوں کے لئے روزگارکے مواقع پیداہوں گے، خواتین کو20ارب روپے کے قرضے دیئے جائیں گے،ہنرمندپاکستان پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

اپیکس کالج اعوان چوک

اپیکس کالج اعوان چوک کیمپس گوجرانوالہ کے زیر اہتمام د ھنک میلہ کی تقریب

گوجرانوالہ( نمائندہ عکس آن لائن )کھیلوں اور غیر نصابی سرگرمیوں سے نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی صلاحیتو ں میں نکھار پیدا ہوتا ہے۔ان خیالات کا اظہار ماہر تعلیم پرنسپل ڈاکٹر پروفیسر مشتاق احمد بیگ نے اپیکس کالج اعوان چوک کیمپس مزید پڑھیں