اسد عمر

کامیاب جوان پروگرام سے نوجوانوں کے لئے روزگارکے مواقع پیداہوں گے، اسد عمر

کراچی ( عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے نوجوانوں کے لئے روزگارکے مواقع پیداہوں گے، خواتین کو20ارب روپے کے قرضے دیئے جائیں گے،ہنرمندپاکستان پروگرام کے تحت 5لاکھ افرادکوہنرسکھایاجائے گا،

کفالت پروگرام کے تحت 70 لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل بینک اکاونٹ کھولے جائیں گے۔ اتوار کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمرنے کہا کہ خواتین کو20ارب روپے کے قرضے دیئے جائیں گے،خواتین کوترقی کے مواقع دے کر معاشرے میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے،ہنرمندپاکستان پروگرام کے تحت 5لاکھ افرادکوہنرسکھایاجائے گا،کامیاب جوان پروگرام سے نوجوانوں کے لئے روزگارکے مواقع پیداہوں گے،اسدعمر نے کہا کہ کفالت پروگرام کے تحت 70 لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل بینک اکاونٹ کھولے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں