مریم اورنگزیب

عمران صاحب ملک میں 31 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے کرائے کے ترجمانوں کا اجلاس بلائیں جھوٹ بولیں ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ملک میں 31 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے کرائے کے ترجمانوں کا اجلاس بلائیں جھوٹ بولیں ،انڈے اور مرغی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان اے ٹی ایم مشینوں ، عثمان بزدار فرنٹ مینوں اور رشتے داروں کو نوازنے میں مصروف ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رنگ باز اور ڈرامے باز حکمرانوں کو آپ جیسی خادمہ ہی سوٹ کرتی ہے ،آپ جہاں دال کی دیگ دیکھتی ہیں وہاں کٹورا لے کر مزید پڑھیں

مہنگائی

دسمبر 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021 میں مہنگائی کی شرح 5.65 فیصد رہی

لاہور(عکس آن لائن) نئے سال کے پہلے ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی اور دسمبر 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021 میں مہنگائی کی شرح 5.65 فیصد رہی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ اعداد مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

حکومت غریب عوام کے ضبط کو مت آزمائے ،پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے’ قمر زمان کائرہ

لاہور( عکس آن لائن )پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا،پٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے سے تمام مصنوعات کی قیمتیں بڑھ جاتی ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

غریب غربت کی وجہ سے خودکشی کر رہا ہے، حافظ حمد اللہ کا گورنر سندھ کی طرف سے کتے کو گاڑی پر سیر کرانے پررد عمل

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللہ نے گورنر سندھ کی طرف سے کتے کو گاڑی پر سیر کرانے پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں لوگ بھوک افلاس اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ہونے والی ریلی میں شریک ہوکر ہمارا ساتھ دیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ہونے والی ریلی میں شریک ہوکر ہمارا ساتھ دیں۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ مہنگائی اور مزید پڑھیں

مہنگائی

گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 06 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 06 فیصد اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جنوری کے پہلے ہفتے میں مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

پیٹرولیم ،ایل پی جی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی کی مزید شدید لہر آئیگی’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم ،ایل پی جی اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیںبجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی مزید شدید لہر آئے گی ،کیا ریگولیٹری اتھارٹیزصرف مزید پڑھیں

مہنگائی

کمالیہ:مہنگائی نے جس قدر ملک میں ڈیرے ڈالے ہیں اس کی مثال تاریخ میں کہیں بھی نہیں ملتی،صدر انجمن

کمالیہ (نمائندہ عکس آن لائن ) مہنگائی نے جس قدر ملک میں ڈیرے ڈالے ہیں اس کی مثال تاریخ میں کہیں بھی نہیں ملتی غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں جبکہ حکمران ٹولہ صرف عوام کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

جان و مال کے تحفظ تک کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، ملک میں سب کچھ ہے صرف گورننس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے،عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جان و مال کے تحفظ تک کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، ملک میں سب کچھ ہے صرف گورننس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے،جب تک ملکی آمدنی مزید پڑھیں